مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوج کے جدید ڈرون اور مواصلاتی نظام کی جانچ جاری

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق امریکی فضائیہ کی ٹاسک فورس 99 مشرقِ وسطیٰ میں ڈرون اور مواصلاتی نظام کی نئی صلاحیتوں کی جانچ کر رہی ہے۔

سینٹ کام کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کی میدانِ جنگ میں عملی صلاحیت اور مؤثریت بڑھانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کی آزمائش جاری ہے۔

بیان کے مطابق ٹاسک فورس 99 کو مشرقِ وسطیٰ میں ایک تجربہ گاہ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، جہاں نئی ٹیکنالوجیز اور صلاحیتوں کو عملی طور پر جانچا جا رہا ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...