بھارت:منی پور میں نسلی تشدد کے 3 سال، احتجاجی ریلیاں،ہڑتال

بھارت:منی پور میں نسلی تشدد کے  3 سال، احتجاجی ریلیاں،ہڑتال

امپھال(اے پی پی)بھارتی ریاست منی پور میں 3 مئی 2023 کو شروع ہونے والے نسلی تشدد کے 3 سال مکمل ہونے پر مقامی قبائل نے احتجاجی ریلیاں نکالیں اور ہڑتال کی۔ اب تک 260 سے زائد افراد ہلاک اور 60 ہزار سے زیادہ بے گھر ہوئے ۔۔۔

مسلسل تشدد کے بعدریاست میں 13 فروری 2025 کو صدر راج نافذ کیا گیا تھا۔ منی پور کی نئی بی جے پی حکومت نے 4 فروری 2026 کو اسمبلی بحال کی اور وائی کھیم چند سنگھ کو وزیر اعلیٰ بنایا تاہم ریاست میں ہندو اور مسیحی برادری کے درمیان پرتشدد واقعات ابھی تک کم نہیں ہو سکے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں