کوئی تعریف کردے توسوشل میڈیا اس پر بھی تنقید کرتا ہے :جھانوی کپور

کوئی تعریف کردے توسوشل میڈیا  اس پر بھی تنقید کرتا ہے :جھانوی کپور

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے سوشل میڈیا پر اپنی تعریف سے متعلق سوال پر کہا کہ اگر کوئی تعریف کردے تو اس پر بھی تنقید کی جاتی ہے ۔

ایک انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ بطور اداکار وہ اپنی پرفارمنس کے بارے میں کیا کہیں گی جس پر جھانوی نے کہا میں اپنی پرفارمنس پر کمنٹ نہیں کر سکتی کیونکہ جج عوام ہوتے ہیں میں خود کے بارے میں کیسے بیٹھ کر بولوں، تاہم میں بہت پراعتماد ہوں، میں یہ تو نہیں کہہ سکتی کہ بہت اچھی پرفارمنس دے رہی ہوں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں