آپریشن ردالفساد ،ڈیرہ بگٹی ،کوہلو اور ڈیرہ مراد جمالی سے اسلحہ و بارود برآمد

آپریشن ردالفساد ،ڈیرہ بگٹی ،کوہلو اور ڈیرہ مراد جمالی سے اسلحہ و بارود برآمد

ملک بھرمیں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری،آئی ایس پی آرکے مطابق ایف سی بلوچستان کی ڈیرہ بگٹی

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

راولپنڈی (دنیا نیوز)ملک بھرمیں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری،آئی ایس پی آرکے مطابق ایف سی بلوچستان کی ڈیرہ بگٹی،کوہلواورڈیرہ مراد جمالی میں کارروائیاں ،آپریشنزکے دوران بڑی تعدادمیں اسلحہ اورگولہ بارودبرآمد،مشین گنز،راکٹ،مارٹرگولے ،دستی بم اور ڈیٹونیٹرز برآمد کر لئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں