لین دین پر جھگڑا، چھری کے وار سے دوست قتل کردیا

لین دین پر جھگڑا، چھری کے وار سے دوست قتل کردیا

لاہور(کرائم رپورٹر)لین دین کے جھگڑے پر چھری کے وار سے دوست نے 35 سالہ دوست کو قتل کر دیا ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

باغبانپورہ میں اعجاز نامی شخص نے لین دین کے تنازع پر 35سالہ  عادل کو چھریوں کے وار کر کے زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا زخمی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا ۔ پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں