آئینی فورم کے بغیر چولستان کینال کی تعمیر کا کام شروع:پی پی

آئینی فورم کے بغیر چولستان کینال کی تعمیر کا کام شروع:پی پی

کراچی (سٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی سندھ نے دریائے سندھ پر 6 کینالوں کے منصوبے کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے اور 25 مارچ منگل کو سندھ بھر کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں احتجاج کا اعلان کردیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 یہ اعلان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے وقار مہدی اور عاجز دھامرا کے ہمراہ جمعہ کو سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ نثار کھوڑو نے کہا کسی بھی آئینی فورم کی منظوری کے بغیر چولستان کینال کی تعمیر کا کام شروع کراکر وفاقی حکومت نے آمریت کی یاد تازہ کردی ،پنجاب حکومت نے چولستان کینال کے لئے بجٹ مختص کرکے غیر آئینی کام کیا، ن لیگ کی حکومت کو ان 6 کینال منصوبوں سے دستبرداری کا اعلان کرنا پڑے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں