عیدالفطر،بانی پی ٹی آئی کو جیل میں 4جوڑے نئے کپڑے جوتے اورویسٹ کوٹ پہنچادی گئی

عیدالفطر،بانی پی ٹی آئی کو جیل  میں 4جوڑے نئے کپڑے  جوتے اورویسٹ کوٹ پہنچادی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عید الفطر سے قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کا امان اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچا دیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جیل ذرائع نے کہا کہ عید پر پہننے کے لئے چار جوڑے نئے کپڑے ،جوتے اور ویسٹ کوٹ اڈیالہ جیل پہنچائی گئیں۔رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے کپڑے لے کر اسلم شاہ نامی شخص اڈیالہ جیل پہنچا اور جیل انتظامیہ کے حوالے کردئیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں