2کروڑ صارفین کیلئے بجلی کی قیمت 11.50روپے سے کم

2کروڑ صارفین کیلئے بجلی کی قیمت 11.50روپے سے کم

اسلام آباد (نمائندہ دنیا)پاور ڈویژن کے مطابق د و کروڑ صارفین کیلئے بجلی کی قیمت 11.50روپے سے کم ہے جوکہ بجلی کی پیداواری قیمت میں 70فیصد ڈسکاؤنٹ بنتا ہے جبکہ ایک کروڑ صارفین کیلئے بجلی کی قیمت 11.51روپے فی یونٹ ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

آٹھ لاکھ ایسے صارفین ہیں جن کے لئے بجلی کی فی یونٹ قیمت 9.37 روپے ہے اور74 لاکھ صارفین کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت 8.52 ہے ۔ 15 لاکھ صارفین کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت 4.78ر وپے ہے ۔ ایک کروڑ 80لاکھ صارفین کیلئے بجلی کے ریٹس میں جون 2024سے لیکر اب تک 50فیصدکمی ہوئی ہے 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں