گنڈاپور کے بیان کی مکمل تحقیقات کی جائیں : اسد قیصر

 گنڈاپور کے بیان کی مکمل  تحقیقات کی جائیں : اسد قیصر

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سابق سپیکر قومی اسمبلی اور رکن پارلیمنٹ اسد قیصر نے مرکزی قیادت سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے بیان کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں اسد قیصر نے کہا عمران خان کا موقف قوم کے سامنے لایا جائے ، ہم وزیرِ اعلیٰ کے بیان کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں تاہم موجودہ حالات میں ایسی باتوں سے گریز کرنا، انہوں نے کہا کہ اس وقت ہماری ساری توجہ عمران خان اور دیگر بے گناہ قیدیوں کی رہائی پر مرکوز ہونی چاہیے ، غیر ضروری بیانات کے ذریعے پارٹی کے اندرونی معاملات کو ہوا دے کر بانی کی رہائی کی جدوجہد کو کمزور نہیں کرنا چاہیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں