بلاول بھٹو وفاقی حکومت میں برابر حصے دار ہیں:بیرسٹر سیف

بلاول بھٹو وفاقی حکومت میں برابر حصے دار ہیں:بیرسٹر سیف

پشاور(آن لائن)مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا بلاول بھٹو زرداری وفاقی حکومت میں برابر حصے دار ہیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

مشیرِ اطلاعات خیبرپختون خوا بیرسٹر سیف نے بیان میں کہا کہ بلاول نانا کی برسی پر بھی بانی پی ٹی آئی پر تنقید سے باز نہ آئے ۔ بانی پی ٹی آئی کی حکومت میں دہشت گردی ختم ہو چکی تھی۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے وفاقی حکومت افغانستان  سے بات چیت نہیں کر رہی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں