پٹرول دینے سے انکار پر فوری اطلاع کریں:اسلام آباد انتظامیہ کی ہدایت

پٹرول دینے سے انکار پر فوری اطلاع کریں:اسلام آباد انتظامیہ کی ہدایت

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن نے شہریوں سے اپیل کی ہے۔

کہ اگر کوئی پٹرول پمپ پٹرول کی فراہمی سے انکار کرے تو اس کی فوری طور پر اطلاع اسلام آباد ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے کنٹرول روم کے نمبر 051-9108084 پر دیں یا ہمارے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے آگاہ کریں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں