بلاول بھٹو کا میر باز کھیتران کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن میر باز خان کھیتران کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔۔۔
چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن میر باز خان کھیتران کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے مرحومہ کے لیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور درجات کی بلندی کی دعا کی۔