اقوالِ زریں

تحریر : روزنامہ دنیا


٭…اچھی بات دلوں کو جوڑتی ہے اور بری بات دلوں کو توڑ دیتی ہے۔

 ٭…میٹھا لہجہ وہ خوشبو ہے جو انسان کی شخصیت کو معطر کر دیتی ہے۔

 ٭…علم ایک ایسا خزانہ ہے جو خرچ کرنے سے بڑھتا ہے۔

 ٭…سچائی بہترین پالیسی ہی نہیں بلکہ بہترین کردار بھی ہے۔

 ٭…وقت کی قدر کرنے والا زندگی میں کامیابی پاتا ہے۔

 ٭…دوسروں کیلئے آسانیاں پیدا کریں، اللہ آپ کیلئے آسانیاں پیدا کریگا۔

 ٭…محنت قسمت کے دروازے کھول دیتی ہے۔

 ٭…عاجزی انسان کو عزت اور تکبر اسے ذلت کی طرف لے جاتا ہے۔

 ٭…نیک کام کی خوشی دنیا کی ہر دولت سے زیادہ قیمتی ہے۔

 ٭…اچھے دوست زندگی کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

علم کے موتی

پرانے زمانے کی بات ہے، ایک تاجر تجارت کی غرض سے بغداد پہنچا۔ پچھلے وقتوں میں تجارت کا یہ قانون تھا کہ تاجر جس ملک میں تجارت کرنے جاتا، سب سے پہلے وہاں کے بادشاہ سے ملاقات کرتا، اپنا سارا سامان تجارت دکھاتا اور اس کی خوبیوں اور انفرادیت سے آگاہ کرتا تھا۔

لیچی — گرمیوں کا رسیلا اور مزیدار پھل

گرمیوں کا موسم آتے ہی بازاروں میں طرح طرح کے رنگ برنگے پھل نظر آنے لگتے ہیں۔ ان میں ایک نہایت لذیذ، خوشبودار اور رسیلا پھل لیچی بھی شامل ہے۔

بچوں کا انسائیکلوپیڈیا

کھانے کے فوراً بعدکھیلنے سے پیٹ میں درد کیوں ہوتا ہے؟

ایک تھا لڑکا نور نذیر

ایک تھا لڑکا نور نذیر،اک دن اُس کا جی للچایا

پھولوں کے بارے میں دلچسپ معلومات

٭…ریفلیشیادنیا کا سب سے بڑا پھول ہے۔

ذرا مسکرائیے

باپ بیٹے سے: اگر تم میری طرح محنت کرو گے تو شاندار زندگی پاؤ گے۔ مجھے دیکھو جب میں شہر میں آیا تو سوائے میرے پاس ایک صندوقچی کے کچھ نہ تھا۔