اینی اسٹا نے پرکشش آفر ٹھکرادی

 اینی اسٹا نے پرکشش آفر ٹھکرادی

بارسلونا ایف سی کے کپتان آندرے اینی اسٹا نے چائنیز فٹ بال لیگ کے ایک کلب کی جانب سے بعداز ٹیکس سالانہ35ملین یورو کی پیشکش ٹھکرا دی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

بارسلونا(اسپورٹس ڈیسک) بارسلونا ایف سی کے کپتان آندرے اینی اسٹا نے چائنیز فٹ بال لیگ کے ایک کلب کی جانب سے بعداز ٹیکس سالانہ35ملین یورو کی پیشکش ٹھکرا دی۔ ان کا موجودہ کلب کے ساتھ معاہدہ آئندہ سال ختم ہورہا ہے جس پر وہ حکام کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہیں تاہم وہ اپنے کلب کی جانب سے پہلی آفر کو مسترد کرچکے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں