شہر کی دنیا:-منشیات ، غیر قانونی اسلحہ کیخلاف کا رروائیاں،18ملزم گرفتار

منشیات ، غیر قانونی اسلحہ کیخلاف کا رروائیاں،18ملزم گرفتار

facebook sharing button Share
twitter sharing button Tweet
whatsapp sharing button Share
sharethis sharing button Share
منشیات ، غیر قانونی اسلحہ کیخلاف کا رروائیاں،18ملزم گرفتار

راولپنڈی (خبر نگار) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف کارروا ئیوں میں 18 ملزمان گرفتار کرکے ساڑھے 5 کلو سے زائد چرس۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 25لٹر شراب،6پستول اور 2رائفلیں برآمدکرلیں۔کارروائیاں تھانہ روات، بنی،تھانہ پیرود ہا ئی، تھانہ واہ کینٹ، تھانہ کینٹ، ویسٹریج، تھانہ چکری ، تھانہ مندرہ، تھانہ ریس کورس، صدر واہ  کے علاقوں میں کی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں