رومینہ خورشید سے کنٹری ڈائریکٹر یونیسف کی ملاقات

رومینہ خورشید سے کنٹری ڈائریکٹر یونیسف کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان میں یونیسف کے کنٹری ڈائریکٹر عبداللہ اے فدیل نے وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم سے ملاقات کی۔

انہوں نے کہا بچوں کو موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات سے بچانے کیلئے پاکستانی حکومت کے ساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں