سہالہ سے چور گروہ کا ساتھی گرفتار 3 کروڑ کا ٹرالر سامان سمیت برآمد
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھا نہ سہا لہ پولیس نے چوریوں میں مطلوب منظم گر وہ کے اہم رکن کو گرفتارکرلیا۔۔۔
گرفتار ملزم کے قبضہ سے ساڑھے تین کروڑروپے سے زائد ما لیت کا ٹرالر معہ سامان برآمد کرلیا گیا ، گرفتار ملزم کی شنا خت شوکت خان کے نام سے ہو ئی ہے ۔