آ ئی جے ٹی کا یومِ تاسیس آج
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) اسلامی جمعیت طالبات پاکستان آج 56واں یومِ تاسیس منا ئے گی، اس ضمن میں ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جائیں گی۔
اسلامی جمعیت طالبات پاکستان آج 56واں یومِ تاسیس منا ئے گی، اس ضمن میں ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جائیں گی۔