رتہ امرال سے 7جواری گرفتار

رتہ امرال سے 7جواری گرفتار

راولپنڈی ( خبر نگار) تھانہ رتہ امرال پولیس نے 7 مبینہ جواریوں کو گرفتار کر کے داؤ پر لگے 83 ہزار 200 روپے ، 4 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد کر لئے ۔ ملزموں میں خالد، احتشام، سہیل، شعیب، عاطف، تنویر اور فضل سلطان شامل ہیں ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ رتہ امرال پولیس نے 7 مبینہ جواریوں کو گرفتار کر کے داؤ پر لگے 83 ہزار 200 روپے ، 4 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد کر لئے ۔ ملزموں میں خالد، احتشام، سہیل، شعیب، عاطف، تنویر اور فضل سلطان شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں