رفاہ یونیورسٹی کے زیرِ انتظام دو ہسپتالوں نے بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا

 رفاہ یونیورسٹی کے زیرِ انتظام دو ہسپتالوں نے بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا

اسلام آباد ( دنیا رپورٹ )رفا ہ یونیورسٹی کے زیرِ انتظام چلنے والے رفاہ اور میکس ہیلتھ ہسپتال پاکستان کے وہ پہلے ہسپتال قرار پائے جنہوں نے کینیڈین اکریڈیٹیشن حاصل کی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

یہاں منعقدہ ایک اہم اجلاس میں اسلامک انٹرنیشنل میڈیکل کالج ٹرسٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اسداللہ خان اور منیجنگ ٹرسٹی حسن محمد خان نے بتایا کہ یہ سرٹیفکیشن رفاہ یونیورسٹی کے تحت چلنے والے ہسپتالوں میں اعلیٰ معیار کی سہولیات کی گواہی دیتی ہے ۔سینئر منیجر مارکیٹنگ مدثر فاروق نے بتایا کہ یہ سرٹیفکیشن صرف رفا ہ اور میکس ہسپتالوں کیلئے ہی نہیں بلکہ پاکستان کیلئے بھی اعزاز ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں