بنی گا لا سے 2ڈ کیت زیرحراست
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)تھانہ بنی گا لا پو لیس نے ڈ کیت گروہ کے دوارکان کو گرفتار کرکے چھینی گئی رقم اور طلا ئی زیو رات برآمد کرلیے ۔
ملزمان کی شنا خت محمد آ صف اور ذیشان کے ناموں سے ہوئی ہے ۔ گرفتار ملزمان نے تھا نہ بنی گا لا کے مختلف علا قوں میں شہر یو ں سے مو با ئل فون اور نقدی چھیننے کا اعتراف کیا ہے ۔