انٹرنیٹ پر جعلی پیسے کمانے کی اپلیکیشز کی بھرمار ہوگئی

انٹرنیٹ پر جعلی پیسے کمانے کی اپلیکیشز کی بھرمار ہوگئی

خانیوا ل(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)انٹرنیٹ پر جعلی پیسے کمانے کی اپلیکیشز کی بھرمار نوجوان کا قیمتی سرمایہ او روقت برباد،اشتہارات میں پاکستانی صارفین کو راغب جاتا ہے او رکہا جاتا ہے کہ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 یہ ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کریں اور لاکھوں روپے کمائیں ،ایپلی کیشن پر شہریوں کو ڈھیروں اشتہارات دکھا کر وہ ہزاروں لاکھوں روپے کمالیتے ہیں جبکہ ایپلی کیشن لوڈ کرنے والوں کو کچھ بھی نہیں ملتا ۔ان ایپلی کیشن میں پیسے ڈال کر گیم کھیلنے کے باوجود ودڈرا ل نہیں ہوتا اور ایپلی کیشن لوڈ کرنیوالوں کا ڈیٹا بھی آگے فروخت کرنے کی اطلاعات ہیں ۔سماجی حلقوں نے جعلی ایپلی کیشن کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں