عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی
لندن: (دنیا نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں آج بھی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔
برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں مزید 1.29 فیصد کمی ہوئی، جس کے بعد قیمت 87.22 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔
ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل بھی 1.22 فیصد سستا ہوگیا، جس کے بعد اس کی قیمت 81.60 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments