مہنگی منگوائی گئی چینی سستی برآمدکرنےکی اجازت، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

لاہور: (دنیا نیوز) وفاقی وزارت پیداوار کی مہنگی منگوائی گئی چینی سستی برآمدکرنےکی اجازت دے دی گئی۔

ذرائع وزارت پیداوار کے مطابق اس فیصلے سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان ہوگا، ڈھائی لاکھ ٹن مقامی سستی چینی برآمد کرنےکافیصلہ نہ ہو سکا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنےکافیصلہ مایوس کن ہے۔

ذرائع کے مطابق کسانوں سےگنے کی فصل خریدنا ممکن نہیں ہوگا، شوگرملز مالکان نے وزارت پیداوارکو پیشگی آگاہ کردیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...