سوتنوں کا جھگڑا، ایک نے دوسری کو قتل کر کے کنویں میں چھلانگ لگا دی

چارسدہ: (دنیا نیوز) شبقدر میں گھر میں تلخ کلامی پر سوتنوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا، ایک سوتن نے کلہاڑی کے وار کرکے دوسری کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق سوتن کو قتل کرنے کے بعد ملزمہ نے کنویں میں چھلانگ لگا دی، کنویں سے ملزمہ خاتون کی لاش نکالی جا رہی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خواتین کا شوہر بیرون ملک ملازمت کرتا ہے، واقعے کی قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...