عراقی نژاد امریکی ماڈل مونا کتان کی دبئی کے بزنس مین حسان الامین سے منگنی

تفریح

لاس اینجلس: (روزنامہ دنیا)عراقی نژاد امریکی ماڈل مونا کتان نے دبئی میں مقیم بزنس مین حسان الامین سے منگنی کرلی۔

 مونا کتان نے گزشتہ رات دیر گئے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر تصویر  ہمیشہ کیلئے  کے عنوان سے پوسٹ کی ،جس میں انہوں نے اپنی انگلی میں ہیرے کی انگوٹھی پہن رکھی ہے۔

ایک اور تصویر میں وہ اپنے ہونیوالے شوہر کیساتھ پوز دے رہی ہیں، ان کے مداح یہ بات جان کر کھل اٹھے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں