یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب میں یوم آزادی کے موقع پر رنگا رنگ تقریب کا انقعاد

پاکستان

لاہور: (دنیا نیوز) یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب میں یوم آزادی کے موقع پر رنگا رنگ تقریب کا انقعاد کیا گیا۔

تقریب کا آغاز پرچم کشائی سے کیا گیا۔ پروریکٹر یو سی پی نے پرچم کشائی کی۔ تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر قرار حیدر نے تحریک پاکستان اور آج درپیش چیلنجز پر روشنی ڈالی جبکہ پروریکٹر یو سی پی نصر اکرام نے کہا کہ قوم اپنی آزادی کے دفاع کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔ تقریب میں ملی نغمے بھی پیش کئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں