4 افراد کے قاتل لاکیھو بھیل نے خود کشی کر لی
سانگھڑ: (دنیا نیوز) 4 افراد کے قاتل لاکیھو بھیل نے خود کشی کر لی۔
ملزم نے تھانے پہنچ کر اپنے پسٹل سے پہلے پولیس پر فائرنگ کی، پولیس اہلکار بچ گئے، فائرنگ کے بعد میں ملزم نے خود کو گولی مار کر خود کشی لی۔
پولیس کے مطابق آج صبح ملزم نے اپنی والدہ، دو بہنوں اور بہنوئی کو فاٸرنگ کر کے قتل کیا تھا۔