ملک بھر میں سردی کی شدت کم نہ ہوئی، لہہ میں پارہ منفی 13 تک گر گیا

لاہور: دنیا نیوز) ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار رہی، پہاڑی علاقوں میں کڑاکے کی ٹھنڈ پڑی۔

لہہ میں پارہ منفی 13 تک گر گیا، سکردو منفی 11، گو پس میں منفی 9 ریکارڈ کیا گیا، گلگت، دیر منفی 8، استور منفی 7، قلات، بگروٹ منفی 6، کوئٹہ، زیارت اور چترال میں منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید سردی میں شدت کی پیشگوئی کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں