گھریلو ناچاقی پر خاتون نے 2 بچوں سمیت زہر نگل لیا

شیخوپورہ: (دنیا نیوز) گھریلو ناچاقی پر خاتون نے 2 بچوں سمیت زہر نگل لیا۔

پولیس حکام کے مطابق خاتون نشیمن پارک کی رہائشی تھی اور گھر میں جھگڑا چل رہاتھا، 2 بچے جاں بجق ہوگئے جبکہ خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں میں 3 سالہ محمد 5 ثمر شامل ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں