امریکا کے پاس ہمیں ڈکٹیشن دینے کا کوئی اختیار نہیں: ایران

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تہران: (دنیا نیوز) ایران نے کہا ہے کہ امریکا کے پاس ایران کو ڈکٹیشن دینے کا کوئی اختیار نہیں۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے بیان نے دو ٹوک الفاظ میں مطالبہ کیا کہ امریکا یمنی عوام کا قتل عام بند کرے، امریکا اسرائیلی نسل کشی اور دہشت گردی کی حمایت بند کرے۔

عباس عراقچی کا مزید کہنا تھا کہ حزب اللہ کی یمن پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، امریکی حملوں کیخلاف یمن سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں