طارق فاطمی کی امریکی اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

نیویارک: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی کی امریکی کانگریس کے اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں ہوئیں۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی کی امریکی کانگریس کے اہم رہنماؤں سے ملاقاتوں میں پاک امریکا تعلقات، دوطرفہ تعاون اور معاشی تعلقات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

معاون خصوصی نے امریکی رہنماؤں کو پاکستان کی حکومتی پالیسیوں بالخصوص معاشی ترجیحات پر بریف کیا، طارق فاطمی نے کہا دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کا فروغ پاکستان کی اولین ترجیحات ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں