شیخوپورہ: موٹرسائیکل ٹرک سے ٹکرانے سے 2 نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

شیخوپورہ: (دنیا نیوز) شیخوپورہ میں موٹرسائیکل ٹرک سے ٹکرانے سے 2نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے۔

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں، امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کی لاشوں کو ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرکے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں