آئی ٹی ایف جے 30 ٹورنامنٹ، میکائل نے سنگلز اور ڈبلز کے فائنل میں جگہ بنالی

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا میں جاری آئی ٹی ایف جے 30 ٹورنامنٹ میں پاکستان کے میکائل علی بیگ نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنگلز اور ڈبلز کے فائنل میں جگہ بنالی۔

سیمی فائنل میں میکائل بیگ نے تھرڈ سیڈ ہانگ کانگ کے فو وینگ چوئی کو ہرایا۔

سنگلز کے سیمی فائنل میں میکائیل نے چھ چار اور چھ دو سے کامیابی حاصل کی، ڈبلز میں میکائیل نے اسپین کے اوسکر کاسیز ماس کے ساتھ شراکت میں کامیابی حاصل کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں