کینیڈا اور امریکا کے تجارتی تعلقات میں کشیدگی مزید بڑھ گئی

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ٹورنٹو: (دنیا نیوز) کینیڈا اور امریکا کے تجارتی تعلقات میں کشیدگی مزید بڑھ گئی۔

کینیڈین وزیراعظم نے امریکا پر جوابی ٹیرف لگانے کا عندیہ د یتے ہوئے کہا کسی صورت امریکا کے سامنے نہیں جھکیں گے، واشنگٹن کے ساتھ پرانے تجارتی تعلقات کا خاتمہ ہو چکا۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے کینیڈا سے درآمد گاڑیوں اور پرزوں پر 25 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں