سندھ حکومت کا 2 روزہ تعطیلات کا اعلان

کراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت نے دو دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

حکومت سندھ کی جانب سے مسیحی برادری کیلئے دو روزہ تعطیلات کا اعلان کیا گیا، 5 اور 6 اپریل کو مسیحی ملازمین کے لیے سرکاری دفاتر میں چھٹی ہوگی۔

خودمختار کارپوریشنز، بلدیاتی کونسلز میں بھی مسیحی ملازمین کے لئے ایسٹر تعطیلات ہوں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں