ن لیگی رہنماؤں کی فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی سیاست پر گفتگو

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ اور طارق فضل چودھری کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد ہوئی۔

رانا ثناء اللہ اور طارق فضل چودھری نے امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔

ملاقات میں سینیٹر کامران مرتضٰی،ایم این اے عثمان بادینی،علامہ راشد محمود سومرو شریک ہوئے، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور بین الاقوامی امور پر گفتگو کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں