پی ایس ایل 11: کنگز مین کا سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سپرلیگ سیزن الیون کے 33ویں میچ میں حیدر آباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں ہونیوالے میچ میں حیدر آباد کنگز مین کے کپتان مارنس لبوشی نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کے کپتان آشٹن ٹرنر کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
واضح رہے کہ آج ہونیوالے پہلے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دی ہے۔