کراچی: پولیس کا مسلح افراد کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، 4 ملزمان گرفتار

کراچی: (دنیا نیوز) اقبال مارکیٹ پولیس کنے ہوا گوٹھ میں مسلح افراد کے ساتھ مقابلے کے بعد 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے ساتھ دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی بھی ہوا، گرفتار زخمی ملزم کی شناخت محمد فراز کے نام سے ہوئی ہے۔

زخمی ملزم کے گرفتار ساتھیوں کی شناخت نصیر علی، محمد رمضان اور اقبال کے ناموں سے ہوئی، گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون اور نقد رقم برآمد کر لی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...