آزاد کشمیر میں دنگا فساد، بلی تھیلے سے باہر آ گئی

مظفر آباد: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر میں دنگا فساد، کالعدم ایکشن کمیٹی کا بیانیہ بے نقاب ہو گیا۔

بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف کشمیری عوام کی تاریخی جدوجہد آزادی پر کالعدم ایکشن کمیٹی کا وار، عوامی ایکشن کمیٹی کے ایکس ہینڈل سے مودی کی زبان بول پڑی۔

کشمیریوں کے ہیرو سردار ابراہیم اور سردار قیوم کو JAAC نے غدار قرار دے دیا، کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی نے تقسیم ہند کی مخالفت کر کے اکھنڈ بھارت کا نعرہ لگا دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...