پشاور: فقیر آباد میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پشاور: (دنیا نیوز) فقیر آباد میں موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

پولیس کے مطابق مقتول کی شاخت شوکت کے نام سے ہوئی ہے، مقتول شوکت سیشن کورٹ پشاور میں سٹینو گرافر کے طور پر کام کرتا تھا۔

پولیس کا مزید بتانا ہے کہ ملزمان واقعے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، ملزمان شناخت کیلئے قریبی عمارتوں کے سی سی ٹی وی کیمرے چیک کیے جا رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...