ایران آبنائے ہرمز پر غیر ضروری مطالبات کر رہا ہے، امریکی حکام

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی حکام نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز پر غیر ضروری مطالبات کر رہا ہے۔

امریکی حکام کے مطابق ایران کے آبنائے ہرمز سے متعلق مطالبات کو عُمان، امریکا اور عالمی برادری نے مسترد کر دیا ہے۔

جاری بیان میں امریکی حکام کا مزید کہنا ہے کہ زیرِ بحث معاہدہ صرف ہم آہنگی کیلئے ہے، اس معاہدے میں کوئی ٹیکس یا فیس شامل نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...