پاکستان ہاکی ٹیم کی قیادت میں تبدیلی، محمد ابوبکر نئے کپتان مقرر
لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے قومی ہاکی ٹیم کی قیادت میں تبدیلی کرتے ہوئے عماد بٹ کو کپتانی سے ہٹا دیا ہے۔
پی ایچ ایف کے مطابق محمد ابوبکر کو قومی ہاکی ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے، جبکہ وہ آئندہ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کی نئی قیادت کا فیصلہ ورلڈ کپ کی تیاریوں اور ٹیم کی حکمت عملی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments