پاکستان کا عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم کیا۔

حکومت پاکستان کا کہنا ہے بھارت سندھ طاس معاہدے پر مکمل عملدرآمد کا پابند ہے، معاہدے کے مطابق پن بجلی منصوبوں کا ڈیزائن اور آپریشن تبدیل نہیں کیا جاسکتا، عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے پر فیصلے میں عبوری اقدامات جاری کئے۔

فیصلے کے مطابق بھارت کو سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی اجازت نہیں، عالمی قوانین کے مطابق بھی بھارت معاہدہ معطل نہیں کر سکتا، سندھ طاس معاہدہ ختم ہوا اور نہ ہی اس کے آپریشن معطل ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...