امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں ٹینکر کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کا دعویٰ مسترد کردیا

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں ٹینکر کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کا دعویٰ مسترد کردیا۔

سینٹ کام نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں کسی جہاز کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کی تصدیق نہیں ہوئی، ٹینکر کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کا دعویٰ غلط معلومات پر مبنی ہے۔

سینٹ کام کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت معمول کے مطابق جاری ہے، سینٹ کام کے مطابق دعویٰ تجارتی بحری جہاز رانی کو خوفزدہ کرنے کی مہم کا حصہ ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...