حیدرآباد: فورٹ پولیس کا منشیات فروش سے مبینہ مقابلہ، ایک ملزم ہلاک

حیدرآباد: (دنیا نیوز) فورٹ پولیس کا مبینہ طور پر منشیات فروش سے مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کے قبضے سے 4 کلوگرام کرسٹل آئس برآمد ہوئی، برآمد کرسٹل آئس کی مالیت 60 لاکھ روپے سے زائد ہے، ہلاک ملزم کے قبضے سے پسٹل بھی برآمد کرلیا گیا۔

پولیس حکام کا مزید بتانا ہے کہ ہلاک ملزم کی شناخت عبدالمالک ولد جمعہ خان کے نام سے ہوئی، ہلاک ملزم کا تعلق ضلع مستونگ بلوچستان سے ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...