لاہور: دو اوباش ہمسائے لڑکوں کی 14 سالہ لڑکے کیساتھ زیادتی
لاہور: (دنیا نیوز) لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں دو اوباش ہمسائے لڑکوں نے 14 سالہ لڑکے کیساتھ زیادتی کردی۔
پولیس حکام کے مطابق 14 سالہ سکندر کو شاہزیب اور جواد نے پکڑ کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
حکام کا کہنا ہے کہ لڑکے کی حالت شدید خراب ہے، جبکہ طبی امداد کے لیے اسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے، جبکہ ملزمان فرار ہو گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments