سینیٹر فاروق ایچ نائیک جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پیپلزپارٹی کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے جوڈیشل کمیشن سے استعفیٰ دے دیا۔

سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے دُنیا نیوز سے جوڈیشل کمیشن سے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ذاتی مصروفیات کی بنا پر جوڈیشنل کمیشن کی رکنیت مستعفی ہوا ہوں۔

فاروق ایچ نائیک کے استعفے کے بعد پیپلزپارٹی کی اہم شخصیت کو جوڈیشل کمیشن میں نامزد کئے جانے کا امکان ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...