انگلینڈ کے سابق کپتان مائیک سمتھ 92 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

لندن: (دنیا نیوز) انگلینڈ کے سابق کپتان مائیک اسمتھ 92 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق سابق کپتان ایم جے کے اسمتھ نے 50 ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔

مائیک اسمتھ نے 1958 میں ڈیبیو کیا اور 1972 میں اپنا آخری میچ کھیلا۔ انہوں نے 4 ٹیسٹ، 17 ون ڈے میں آئی سی سی میچ ریفری کے فرائض بھی انجام دیے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں