ورلڈ جونیئر سکوائش چیمپئن شپ: نعمان خان کی کامیابی، پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

ٹورنٹو: (دنیا نیوز) ورلڈ جونیئر سکوائش چیمپئن شپ میں نعمان خان نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

راؤنڈ آف 32 میں نعمان خان نے انگلینڈ کے گیبریل چک کو 1-3 سے شکست دے دی، نعمان خان نے 11-9، 9-11، 11-6 اور 13-11 کے سکور سے میچ اپنے نام کیا۔

پاکستان کے محمد عمیر عارف تیسرے راؤنڈ میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے، محمد عمیرعارف کو فرانس کے عامر خالد نے 0-3 سے شکست دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...